- اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرلface آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے،۔
رجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم سے ملنے پہنچ گئے، کیا باتیں ہوئیں؟

No comments:
Post a Comment