Tuesday, September 8, 2020
وزیراعظم نے ساجد گوندل اغواءکی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
کمیٹی ساجد گوندل کے اغوا پر تحقیقات کر کے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین لاپتہ افراد کمیشن جاوید اقبال نے بھی ساجد گوندل کی مبینہ گمشدگی کا نوٹس لیا تھا..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
وزیراعظم نے ساجد گوندل اغواءکی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08...
-
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی 2020ء - ثنااللہ ناگرہ ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگ...
-
پاکستان کے ضلع جہلم میں عدالت نے ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر کچھ مذہبی شخصیات کو پہنچانے کی بات کرنے والے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت...
-
ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اس سال ویکسین نہیں آئے گی،جس کا مقصد فی الحال کورونا نہیں جائے گا، ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عم...
No comments:
Post a Comment